Keyboard Support

Contact and Search

Keyman.com Homepage

Header bottom

Keyman.com

On this page

Rachitrali-Western-Punjabi Keyboard Help

This keyboard is designed for the Western-Punjabi language spoken in Pakistan, in its standard Perso-Arabic script, as used in Pakistan. It is based on phonetic keyboard for Western-Punjabi Language developed by Pakistani linguist, author, Scientist, Inventor researcher and Software Developer Mr.Rehmat Aziz Chitrali for Khowar Academy(an literary Association working on the language and culture documentation in Northern Pakistan) used in Windows 8.1 and above as Western-Punjabi Keyboard.

This is the first Western-Punjabi language keyboard created by Rehmat Aziz Chitrali, Pakistani linguist, Scientist, Inventor, Software Developer and Researcher. This keyboard is for Western-Punjabi Language based on the keyboard layout as developed by Mr.Rehmat Aziz Chitrali and approved by Khowar Academy of Pakistan as standard keyboard for Western-Punjabi language.

The Western-Punjabi Keyboard Project(WPKP) was supervised and developed by Rehmat Aziz Chitrali, who heads the Khowar Academy Chitral Pakistan.

Khowar Academy Chitral was established in April 1996 specifically to promote the endangered languages of Chitral Pakistan. The Academy has worked extensively on Western-Punjabi linguistics, standardization for computing, and modeling of script, speech and language. Research is being conducted in all aspects of Western-Punjabi, including acoustic phonetics, phonology, morphology, syntax, grammar and semantics.

Font

The Rachitrali-Western-Punjabi Keyman keyboard is designed by Rehmat Aziz Chitrali to work with any extended Arabic script font.

Keyboard

This keyboard layout is designed by Rehmat Aziz Chitrali for the Western-Punjabi language by Pakistani linguist Rehmat Aziz Chitrali. It includes an on screen keyboard which can be viewed by clicking on the Keyman icon and selecting the On Screen Keyboard menu item.

Keyboard Layout

The keyboard layout is displayed below in Keyboard graphics.

Keyboard Layout

How to use the Rachitrali-Western-Punjabi Keyboard? Please read the following:-

ہمارے متعلق

پنجابی زبان

پنجابی زبان پاکستان کے صوبہ پنجاب میں بولی جاتی ہے۔ اس زبان میں جہاں رحمت عزیز چترالی کا پنجابی قاعدہ، پنجابی حروف تہجی، پنجابی خوشخطی، پنجابی کیبورڈ منظر عام پہ آ چکے ہیں وہاں پنجابی ادبی بورڈ، پنجابی اکیڈمی، اکادمی ادبیات پنجاب اور مقامی لوگوں نے بھی نے بھی پنجابی کتابیں لکھنے اور شایع کرنے کا سلسلہ شروع کیا ہے ۔ کھوار اکیڈمی کے قیام کے بعد رحمت عزیز چترالی نے پنجابی کے لیے پہلا کلیدی تختہ ایجاد کیا ہے اور اس کا سہرہ آپ ہی کے سر جاتا ہے اور آپ کے ایجاد کردہ پنجابی کیبورڈ کی مدد سے پنجابی زبان میں تحریر کا سلسلہ جاری ہے اور رحمت عزیز چترالی کا یہ کام پنجابی زبان کی تاریخ میں ایک سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے، پاکستانی زبانوں کے لیے بے لوث خدمات انجام دینے پر ہم حکومت پاکستان سے رحمت عزیز چترالی کے لیے ایوارڈ برائے حسن کارکردگی کی سفارش کرتے ہیں امید ہے کہ حکومت پاکستان رحمت عزیز اور ان جیسے دیگر پاکستانی ماہرین لسانیات اور تحقیق کاروں کے لیے ایوارڈو اعزازات کا اعلان کرے گی۔

پنجابی کیبورڈ کے متعلق

پنجابی کیبورڈ پنجابی زبان کا پہلا سافٹ ویر اور کیبورڈ ہے جسے کھوار اکیڈمی چترال سے منسلک ماہر لسانیات رحمت عزیز چترالی نے ایجاد کیا ہے اس کلیدی تختی میں ڈاکومینٹیشن کے زریعے کیبورڈ کے استعمال کے طریقہء کار کی وضاحت کی گئی ہے، اس کیبورڈ کے تین ورژن ہیں پہلا ورژن'' بیس ورژن'' کہلاتا ہے دوسرا ورژن ''شفٹ ورژن'' ہے اور تیسرا ورژن ''کنٹرول آلٹر ورژن'' کہلاتا ہے، رحمت عزیز چترالی نے یہ پنجابی کیبورڈ اور پنجابی سافٹ ویر کھوار اکیڈمی کے تعاون و اشتراک سے سمر انسٹیٹیوٹ آف لنگوسٹکس کے لیے تیار کیا ہے جوکہ آپ کی پاکستان میں بولی جانے والی معدومیت کا شکار زبان پنجابی کے لیے ایک بہت بڑے کارنامے اور احسان سے کم نہیں، رحمت عزیز چترالی کا یہ کارنامہ ہے کہ انہوں نے پنجابی زبان کے اس سافٹ ویر اور کیبورڈ کو مایکروسافٹ کی ممبر کمپنی ٹاول سافٹ، سمر انسٹیٹوٹ آف لنگوسٹکس اور کیمین کے ساتھ رجسٹر اور ریلیز کروایا اور اس پنجابی سافٹ ویر کو استفادہء عام کے لیے کھوار اکیڈمی نے ٹاول سافٹ اور کیمین کے تعاون و اشتراک سے ریلیز کردیا ہے امید ہے کہ یہ سافٹ ویر آپ کو پسند آئے گا

ہمارے متعلق

پنجابی سافٹ ویر اور پنجابی ٹیکسٹ ایڈیٹر ایجاد کرنے کا تاریخی کام پاکستان کے ضلع چترال سے تعلق رکھنے والے لسانی ماہر جناب رحمت عزیز چترانی نے شروع کیا ہے۔ اور آج اس سافٹ ویر کے زریعے رحمت عزیز چترالی نے پنجابی زبان کو کمپیوٹر اور موبائل کی زبان بنا دیا ہے اور پنجابی بولنے والے لوگ اب فیس بک اور ٹویٹر میں بھی اس سافٹ ویر کے زریعے پنجابی لکھ رہے ہیں جو کہ پنجابی دان طبقے کے لیے یقینا بہت بڑی خوشی کی بات ہے

License

Rachitrali-Western-Punjabi Keyman Keyboard is distributed under The MIT License (MIT)

Links

All Documentation Versions