RAChitrali-Wakhi Keyboard Help
This keyboard is designed for the Wakhi language spoken in Gilgit-Baltistan of Northern Pakistan in its standard Perso-Arabic script, as used Pakistan. It is based on phonetic keyboard for Wakhi Language developed by Pakistani linguist, author, researcher, scientist, Inventor and Software Developer Mr.Rehmat Aziz Chitrali for Summer Institute of Linguistics(SIL), and later approved by Khowar Academy(an literary Association working on the language and culture documentation in Northern Pakistan) used in Windows 8.1 and above as Wakhi Keyboard.
This is the first Wakhi language keyboard created by Rehmat Aziz Chitrali, Pakistani linguist, Scientist, Inventor, Software Developer and Researcher. This keyboard is for Wakhi Language based on the keyboard layout as developed by Mr.Rehmat Aziz Chitrali and approved by Khowar Academy of Pakistan as standard keyboard for Wakhi language.
The Wakhi Keyboard Project(WKP) was supervised and developed by Rehmat Aziz Chitrali, who heads the Khowar Academy Chitral Pakistan.
Khowar Academy Chitral was established in April 1996 specifically to promote the endangered languages of Chitral Pakistan. The Academy has worked extensively on Wakhi linguistics, standardization for computing, and modeling of script, speech and language. Research is being conducted in all aspects of Wakhi, including acoustic phonetics, phonology, morphology, syntax, grammar and semantics.
Font
The Rachitrali-Wakhi Keyman keyboard is designed by Rehmat Aziz Chitrali Linguist and Researcher at Khowar Academy Chitral Pakistan to work with any extended Arabic script font.
Keyboard
This keyboard layout is designed by Rehmat Aziz Chitrali for the Wakhi language. It includes an on screen keyboard which can be viewed by clicking on the Keyman icon and selecting the On Screen Keyboard menu item.
Keyboard Layout
The keyboard layout is displayed below in Keyboard graphics.
How to use the RAChitrali-Wakhi Keyboard? Please read the following:-
ہمارے متعلق
وخی زبان
وخی زبان پاکستان کے گلگت بلتستان اور ضلع چتعرال میں بولی جاتی ہے۔اس زبان نے سب سے زیادہ اثر گلگت بلتستان اور چترال میں بولی جانے والی زبانوں سے قبول کیا ہے لیکن اردو، فارسی تبتی زبان کے الفاظ بھی بے شمار تعداد میں اس زبان میں موجود ہیں۔ اس زبان میں جہاں رحمت عزیز چترالی کا وخی قاعدہ، وخی حروف تہجی، وخی خوشخطی، وخی کیبورڈ منظر عام پہ آ چکے ہیں وہاں کھوار اکیڈمی اور مقامی لوگوں نے بھی نے بھی وخی کتابیں لکھنے اور شایع کرنے کا سلسلہ شروع کیا ہے ۔ وخی زبان کی اپنی مخصوص اصوات بھی ہیں جوکہ کھوار اور شینا زبان کی اصوات سے مماثلت رکھتی ہیں اور یہ وہ مخصوص آوازیں ہیں جوکہ اردو اور دیگر پاکستانی زبانوں میں موجود نہیں۔ وخی زبان کی ان مخصوص آوازوں کے لیے سب سے پہلے رحمت عزیز چترالی نے چند حروف ایجاد کیے اور ان مخصوص حروف کو اپنے وخی کیبورڈ، وخی سافٹویر وخی حروف تہجی میں شامل کیا، اور کھوار اکیڈمی کے قیام کے بعد پاکستان کے ضلع چترال سے تعلق رکھنے والے پاکستنانی ماہر لسانیات رحمت عزیز چترالی نے وخی کے لیے پہلا کلیدی تختہ ایجاد کیا ہے اور اس کا سہرہ آپ ہی کے سر جاتا ہے اور آپ کے ایجاد کردہ شینا کیبورڈ کی مدد سے وخی زبان میں تحریر کا سلسلہ جاری ہے اور رحمت عزیز چترالی کا یہ کام وخی زبان کی تاریخ میں ایک سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے، پاکستانی زبانوں کے لیے بے لوث خدمات انجام دینے پر ہم حکومت پاکستان سے رحمت عزیز چترالی کے لیے ''ایوارڈ برائے حسن کارکردگی'' کی سفارش کرتے ہیں امید ہے کہ حکومت پاکستان رحمت عزیز اور ان جیسے دیگر پاکستانی ماہرین لسانیات اور تحقیق کاروں کے لیے ایوارڈو اعزازات کا اعلان کرے گی۔
وخی کیبورڈ کے متعلق
وخی کیبورڈ وخی زبان کا پہلا سافٹ ویر اور کیبورڈ ہے جسے کھوار اکیڈمی چترال سے منسلک ماہر لسانیات رحمت عزیز چترالی نے ایجاد کیا ہے اس کلیدی تختی میں ڈاکومینٹیشن کے زریعے کیبورڈ کے استعمال کے طریقہء کار کی وضاحت کی گئی ہے، اس کیبورڈ کے تین ورژن ہیں پہلا ورژن'' بیس ورژن'' کہلاتا ہے دوسرا ورژن ''شفٹ ورژن'' ہے اور تیسرا ورژن ''کنٹرول آلٹر ورژن'' کہلاتا ہے، رحمت عزیز چترالی نے یہ وخی کیبورڈ اور وخی سافٹ ویر کھوار اکیڈمی کے تعاون و اشتراک سے سمر انسٹیٹیوٹ آف لنگوسٹکس کے لیے تیار کیا ہے جوکہ آپ کی پاکستان میں بولی جانے والی معدومیت کا شکار زبان وخی کے لیے ایک بہت بڑے کارنامے اور احسان سے کم نہیں، رحمت عزیز چترالی کا یہ کارنامہ ہے کہ انہوں نے وخی زبان کے اس سافٹ ویر اور کیبورڈ کو مایکروسافٹ کی ممبر کمپنی ٹاول سافٹ، سمر انسٹیٹوٹ آف لنگوسٹکس اور کیمین کے ساتھ رجسٹر اور ریلیز کروایا اور اس وخی سافٹ ویر کو استفادہء عام کے لیے کھوار اکیڈمی نے ٹاول سافٹ اور کیمین کے تعاون و اشتراک سے ریلیز کردیا ہے امید ہے کہ یہ سافٹ ویر آپ کو پسند آئے گا
ہمارے متعلق
وخی سافٹ ویر اور وخی ٹیکسٹ ایڈیٹر ایجاد کرنے کا تاریخی کام پاکستان کے ضلع چترال سے تعلق رکھنے والے لسانی ماہر جناب رحمت عزیز چترانی نے شروع کیا ہے۔ اور آج اس سافٹ ویر کے زریعے رحمت عزیز چترالی نے وخی جیسی غیر تحریری زبان کو تحریری زبان میں تبدیل کرکے کمپیوٹر اور موبائل کی زبان بنا دیا ہے اور وخی بولنے والے لوگ اب فیس بک اور ٹویٹر میں بھی اس سافٹ ویر کے زریعے وخی لکھ رہے ہیں جو کہ وخی دان طبقے کے لیے یقینا بہت بڑی خوشی کی بات ہے