Rachitrali Munji Keyboard Help
Introduction
This keyboard is designed for the Munji language spoken in Afghanistan and Pakistan, in its standard Perso-Arabic script, as used in Afghanistan and Pakistan. It is based on phonetic keyboard for Munji Language developed by Pakistani linguist, author, Scientist, Inventor researcher and Software Developer Mr.Rehmat Aziz Chitrali for Khowar Academy (an literary Association working on the language and culture documentation in Northern Pakistan) used in Windows 8.1 and above as Munji Keyboard.
This is the first Munji language keyboard created by Rehmat Aziz Chitrali, Pakistani linguist, Scientist, Inventor, Software Developer and Researcher. This keyboard is for Munji Language based on the keyboard layout as developed by Mr.Rehmat Aziz Chitrali and approved by Khowar Academy of Pakistan as standard keyboard for Munji language.
The Munji Keyboard Project(MKP) was supervised and developed by Rehmat Aziz Chitrali, who heads the Khowar Academy Chitral Pakistan.
Khowar Academy Chitral was established in April 1996 specifically to promote the endangered languages of Chitral Pakistan. The Academy has worked extensively on Munji linguistics, standardization for computing, and modeling of script, speech and language. Research is being conducted in all aspects of Munji, including acoustic phonetics, phonology, morphology, syntax, grammar and semantics.
Font
The Rachitrali-Munji keyboard is designed by Rehmat Aziz Chitrali to work with any extended Arabic script font.
Keyboard
This keyboard layout is designed by Rehmat Aziz Chitrali linguist and Researchr at Khowar Academy Chitral Pakistan for the Munji language. It includes an on screen keyboard which can be viewed by clicking on the Keyman icon and selecting the On Screen Keyboard menu item.
Desktop Keyboard Layout
Mobile/Tablet Keyboard Layout
How to use the Rachitrali-Munji Keyboard? Please read the following:-
ہمارے متعلق
منجی زبان
منجی زبان افغانستان اور پاکستان ضلع چترال میں بولی جاتی ہے۔ اس زبان میں جہاں رحمت عزیز چترالی کا منجی قاعدہ، منجی حروف تہجی، منجی خوشخطی، منجی کیبورڈ منظر عام پہ آ چکے ہیں وہاں مقامی لوگوں نے بھی نے بھی منجی کتابیں لکھنے اور شایع کرنے کا سلسلہ شروع کیا ہے ۔ منجی زبان کی اپنی مخصوص اصوات بھی ہیں یہ وہ مخصوص آوازیں ہیں جوکہ اردو اور دیگر پاکستانی زبانوں میں موجود نہیں۔ منجی زبان کی ان مخصوص آوازوں کے لیے سب سے پہلے رحمت عزیز چترالی نے چند حروف ایجاد کیے اور ان مخصوص حروف کو اپنے منجی کیبورڈ، وادیارا سافٹویر منجی، حروف تہجی میں شامل کیا، اور کھوار اکیڈمی کے قیام کے بعد رحمت عزیز چترالی نے منجی کے لیے پہلا کلیدی تختہ ایجاد کیا ہے اور اس کا سہرہ آپ ہی کے سر جاتا ہے اور آپ کے ایجاد کردہ منجی کیبورڈ کی مدد سے منجی زبان میں تحریر کا سلسلہ جاری ہے اور رحمت عزیز چترالی کا یہ کام منجی زبان کی تاریخ میں ایک سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے، پاکستانی زبانوں کے لیے بے لوث خدمات انجام دینے پر ہم حکومت پاکستان سے رحمت عزیز چترالی کے لیے ایوارڈ برائے حسن کارکردگی کی سفارش کرتے ہیں امید ہے کہ حکومت پاکستان رحمت عزیز اور ان جیسے دیگر پاکستانی ماہرین لسانیات اور تحقیق کاروں کے لیے ایوارڈو اعزازات کا اعلان کرے گی۔
منجی کیبورڈ کے متعلق
منجی کیبورڈ منجی زبان کا پہلا سافٹ ویر اور کیبورڈ ہے جسے کھوار اکیڈمی چترال سے منسلک ماہر لسانیات رحمت عزیز چترالی نے ایجاد کیا ہے اس کلیدی تختی میں ڈاکومینٹیشن کے زریعے کیبورڈ کے استعمال کے طریقہء کار کی وضاحت کی گئی ہے، اس کیبورڈ کے تین ورژن ہیں پہلا ورژن'' بیس ورژن'' کہلاتا ہے دوسرا ورژن ''شفٹ ورژن'' ہے اور تیسرا ورژن ''کنٹرول آلٹر ورژن'' کہلاتا ہے، رحمت عزیز چترالی نے یہ منجی کیبورڈ اور منجی سافٹ ویر کھوار اکیڈمی کے تعاون و اشتراک سے سمر انسٹیٹیوٹ آف لنگوسٹکس کے لیے تیار کیا ہے جوکہ آپ کی پاکستان میں بولی جانے والی معدومیت کا شکار زبان منجی کے لیے ایک بہت بڑے کارنامے اور احسان سے کم نہیں، رحمت عزیز چترالی کا یہ کارنامہ ہے کہ انہوں نے منجی زبان کے اس سافٹ ویر اور کیبورڈ کو مایکروسافٹ کی ممبر کمپنی ٹاول سافٹ، سمر انسٹیٹوٹ آف لنگوسٹکس اور کیمین کے ساتھ رجسٹر اور ریلیز کروایا اور اس منجی سافٹ ویر کو استفادہء عام کے لیے کھوار اکیڈمی نے ٹاول سافٹ اور کیمین کے تعاون و اشتراک سے ریلیز کردیا ہے امید ہے کہ یہ سافٹ ویر آپ کو پسند آئے گا۔
ہمارے متعلق
منجی سافٹ ویر اور منجی ٹیکسٹ ایڈیٹر ایجاد کرنے کا تاریخی کام پاکستان کے ضلع چترال سے تعلق رکھنے والے لسانی ماہر جناب رحمت عزیز چترانی نے شروع کیا ہے۔ اور آج اس سافٹ ویر کے زریعے رحمت عزیز چترالی نے منجی جیسی مشکل ترین زبان کو کمپیوٹر اور موبائل کی زبان بنا دیا ہے اور منجی بولنے والے لوگ اب فیس بک اور ٹویٹر میں بھی اس سافٹ ویر کے زریعے منجی لکھ رہے ہیں جو کہ منجی دان طبقے کے لیے یقینا بہت بڑی خوشی کی بات ہے
License
Rachitrali-Munji Keyboard is distributed under The MIT License (MIT)