Keyboard Support

Contact and Search

Keyman.com Homepage

Header bottom

Keyman.com

On this page

Rachitrali-Gawar-Bati

Rehmat Aziz Chitrali, 2017-05-26

Introduction

This keyboard is designed for the Gawar-Bati language spoken in Southern Chitral, near Kunar River, Pakistan-Afghanistan Border and Arandu Valley, Chitral District, Khyber Pakhtunkhwa, Pakistan, in its standard Perso-Arabic script, as used in Chitral District of Khyber Pakhtunkhwa Pakistan. It is based on phonetic keyboard for Gawar-Bati Language developed by Pakistani linguist, author, researcher and Softwae Developer Mr.Rehmat Aziz Chitrali for Summer Institute of Linguistics(SIL), and later approved by Khowar Academy(an literary Association working on the language and culture documentation in Northern Pakistan) used in Windows 8.1 and above as Gawar-Bati Keyboard.

This is the first Gawar-Bati language keyboard created by Rehmat Aziz Chitrali, Pakistani linguist, Software Developer and Researcher. This keyboard is for Gawar-Bati Language based on the keyboard layout as developed by Mr.Rehmat Aziz Chitrali and approved by Khowar Academy of Pakistan as standard keyboard for Gawar-Bati language.

The Gawar-Bati Keyboard Project(GBKP) was supervised and developed by Rehmat Aziz Chitrali, who heads the Khowar Academy Chitral Pakistan.

Khowar Academy Chitral was established in April 1996 specifically to promote the endangered languages of Chitral Pakistan. The Academy has worked extensively on Gawar-Bati linguistics, standardization for computing, and modeling of script, speech and language. Research is being conducted in all aspects of Gawar-Bati, including acoustic phonetics, phonology, morphology, syntax, grammar and semantics.

Font

The Rachitrali-Gawar-Bati Keyman keyboard is designed to work with any extended Arabic script font.

Keyboard

This keyboard layout is designed for the Gawar-Bati language. It includes an on screen keyboard which can be viewed by clicking on the Keyman icon and selecting the On Screen Keyboard menu item.

Keyboard Layout

The keyboard layout is displayed below in Keyboard graphics.

Keyboard Layouts

How to use the Rachitrali-Gawar-Bati Keyboard? Please read the following:-

ہمارے متعلق

گواربتی زبان

گواربتی زبان جسے نرساتی، نریساتی، گواری، آرندوئ وار اور ساتر بھی کہا جاتا ہے، لسانی اعتبار سے یہ شماشتی، دامیڑی، ساوی اور گرانگاڑی زبانوں سے مماثلت رکھتی ہے، یہ زبان پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع چترال کی وادی آرندو اور پاک-افغان بارڈر کے قریبی علاقوں میں بولی جاتی ہے۔اس زبان نے سب سے زیادہ اثر دامیڑی زبان سے قبول کیا ہے اور اس زبان کے بولنے والوں کی تعداد کھوار اکیڈمی چترال سے منسلک ماہر لسانیات رحمت عزیز چترالی کی حالیہ تحقیق کے مطابق دس ہزار کے لگ بھگ ہے۔ اس زبان میں جہاں رحمت عزیز چترالی کا گواربتی قاعدہ، گواربتی حروف تہجی، گواربتی خوشخطی، گواربتی کیبورڈ منظر عام پہ آ چکے ہیں وہاں کھوار اکیڈمی اور مقامی لوگوں نے بھی نے بھی گواربتی کتابیں لکھنے اور شایع کرنے کا سلسلہ شروع کیا ہے ۔ گواربتی زبان کی اپنی مخصوص اصوات بھی ہیں جوکہ کھوار اور شینا زبان کی اصوات سے مماثلت رکھتی ہیں اور یہ وہ مخصوص آوازیں ہیں جوکہ اردو اور دیگر پاکستانی زبانوں میں موجود نہیں۔ گواربتی زبان کی ان مخصوص آوازوں کے لیے سب سے پہلے رحمت عزیز چترالی نے چند حروف ایجاد کیے اور ان مخصوص حروف کو اپنے گواربتی کیبورڈ، گواربتی سافٹویر گواربتی حروف تہجی میں شامل کیا، اور کھوار اکیڈمی کے قیام کے بعد پاکستان کے ضلع چترال سے تعلق رکھنے والے پاکستنانی ماہر لسانیات رحمت عزیز چترالی نے گواربتی کے لیے پہلا کلیدی تختہ ایجاد کیا ہے اور اس کا سہرہ آپ ہی کے سر جاتا ہے اور آپ کے ایجاد کردہ گوار بتی کیبورڈ کی مدد سے گواربتی زبان میں تحریر کا سلسلہ جاری ہے اور رحمت عزیز چترالی کا یہ کام گواربتی زبان کی تاریخ میں ایک سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے، پاکستانی زبانوں کے لیے بے لوث خدمات انجام دینے پر ہم حکومت پاکستان سے رحمت عزیز چترالی کے لیے ''ایوارڈ برائے حسن کارکردگی'' کی سفارش کرتے ہیں امید ہے کہ حکومت پاکستان رحمت عزیز اور ان جیسے دیگر پاکستانی ماہرین لسانیات اور تحقیق کاروں کے لیے ایوارڈو اعزازات کا اعلان کرے گی۔

گواربتی کیبورڈ کے متعلق

گواربتی کیبورڈ گواربتی زبان کا پہلا سافٹ ویر اور کیبورڈ ہے جسے کھوار اکیڈمی چترال سے منسلک ماہر لسانیات رحمت عزیز چترالی نے ایجاد کیا ہے اس کلیدی تختی میں ڈاکومینٹیشن کے زریعے کیبورڈ کے استعمال کے طریقہء کار کی وضاحت کی گئی ہے، اس کیبورڈ کے تین ورژن ہیں پہلا ورژن'' بیس ورژن'' کہلاتا ہے دوسرا ورژن ''شفٹ ورژن'' ہے اور تیسرا ورژن ''کنٹرول آلٹر ورژن'' کہلاتا ہے، رحمت عزیز چترالی نے یہ گواربتی کیبورڈ اور گواربتی سافٹ ویر کھوار اکیڈمی کے تعاون و اشتراک سے سمر انسٹیٹیوٹ آف لنگوسٹکس کے لیے تیار کیا ہے جوکہ آپ کی پاکستان میں بولی جانے والی معدومیت کا شکار زبان گواربتی کے لیے ایک بہت بڑے کارنامے اور احسان سے کم نہیں، رحمت عزیز چترالی کا یہ کارنامہ ہے کہ انہوں نے گواربتی زبان کے اس سافٹ ویر اور کیبورڈ کو مایکروسافٹ کی ممبر کمپنی ٹاول سافٹ، سمر انسٹیٹوٹ آف لنگوسٹکس اور کیمین کے ساتھ رجسٹر اور ریلیز کروایا اور اس گواربتی سافٹ ویر کو استفادہء عام کے لیے کھوار اکیڈمی نے ٹاول سافٹ اور کیمین کے تعاون و اشتراک سے ریلیز کردیا ہے امید ہے کہ یہ سافٹ ویر آپ کو پسند آئے گا

ہمارے متعلق

گواربتی سافٹ ویر اور گواربتی ٹیکسٹ ایڈیٹر ایجاد کرنے کا تاریخی کام پاکستان کے ضلع چترال سے تعلق رکھنے والے لسانی ماہر جناب رحمت عزیز چترانی نے شروع کیا ہے۔ اور آج اس سافٹ ویر کے زریعے رحمت عزیز چترالی نے گواربتی جیسی غیر تحریری زبان کو تحریری زبان میں تبدیل کرکے کمپیوٹر کی زبان بنا دیا ہے اور گواربتی بولنے والے لوگ اب فیس بک اور ٹویٹر میں بھی اس سافٹ ویر کے زریعے گواربتی لکھ رہے ہیں جو کہ گواربتی دان طبقے کے لیے یقینا بہت بڑی خوشی کی بات ہے

Links

All Documentation Versions

Download this keyboard