Rachitrali-Brahui-Latin Keyboard Help
This keyboard is designed for the Brahui language spoken in Pakistan, in its standard latin script, as used in Balochistan. It is based on phonetic keyboard for Brahui Language developed by Pakistani linguist, author, Scientist, Inventor researcher and Software Developer Mr.Rehmat Aziz Chitrali for Khowar Academy(an literary Association working on the language and culture documentation in Northern Pakistan) used in Windows 8.1 and above as Brahui Keyboard.
This is the first Brahui language keyboard created by Rehmat Aziz Chitrali, Pakistani linguist, Scientist, Inventor, Software Developer and Researcher. This keyboard is for Brahui Language based on the keyboard layout as developed by Mr.Rehmat Aziz Chitrali and approved by Khowar Academy of Pakistan as standard keyboard for Brahui language.
The Brahui Keyboard Project(BKP) was supervised and developed by Rehmat Aziz Chitrali, who heads the Khowar Academy Chitral Pakistan.
Khowar Academy Chitral was established in April 1996 specifically to promote the endangered languages of Chitral Pakistan. The Academy has worked extensively on Brahui linguistics, standardization for computing, and modeling of script, speech and language. Research is being conducted in all aspects of Brahui, including acoustic phonetics, phonology, morphology, syntax, grammar and semantics.
Font
The Rachitrali-Brahui-Latin Keyman keyboard is designed by Rehmat Aziz Chitrali to work with any extended Latin script font.
Keyboard
This keyboard layout is designed by Rehmat Aziz Chitrali Linguist and Researcher at Khowar Academy Chitral Pakistan for the Brahui language. It includes an on screen keyboard which can be viewed by clicking on the Keyman icon and selecting the On Screen Keyboard menu item.
Keyboard Layout
The keyboard layout is displayed below in Keyboard graphics.
Base
Shift
Ctrl Alt
How to use the Brahui Keyboard? Please read the following:-
ہمارے متعلق
براهوئی زبان
براهوئی زبان پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں بولی جاتی ہے اس زبان میں جہاں رحمت عزیز چترالی کا براهوئی قاعدہ، براهوئی حروف تہجی، براهوئی خوشخطی، براهوئی سافٹ ویر، براهوئی اردو ذخیرہء الفاظ اور براهوئی ٹیکسٹ ایڈیٹر منظر عام پہ آ چکے ہیں وہاں براهوئی زبان بولنے والے نوجوانوں نے بھی اپنی مادری زبان براهوئی میں کتابیں لکھنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔ کھوار اکیڈمی کے قیام کے بعد رحمت عزیز چترالی نے براهوئی زبان کے ساتھ ساتھ دیگر پاکستانی زبانوں کو کمپیوٹر پر تحریر کے قابل بنانے کے لیے کیبورڈ بنانے کا سلسلہ شروع کیا اور پاکستان کی چالیس زبانوں کو ایک ہی کیبورڈ کے زریعے تحریر کے قابل بناکر عالمی ریکارڈ قائم کرکے پاکستان کا نام عالمی سطح پر روشن کیا اور پاکستان میں بولی جانے والی زبان براهوئی کے لیے کیبورڈ بھی ایجاد کرنے کا سہرہ آپ ہی کے سر جاتا ہے اور آپ کے ایجاد کردہ کلیدی تختی کی مدد سے براهوئی زبان میں تحریر کا سلسلہ جاری ہے اور رحمت عزیز چترالی کا یہ کام براهوئی زبان کی تاریخ میں ایک سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے، پاکستانی زبانوں کے لیے بے لوث خدمات انجام دینے پر ہم حکومت پاکستان سے رحمت عزیز چترالی کے لیے ''ایوارڈ برائے حسن کارکردگی'' کی سفارش کرتے ہیں امید ہے کہ حکومت پاکستان رحمت عزیز چترالی اور ان جیسے دیگر پاکستانی ماہرین لسانیات اور ادیبوں کے لیے ایوارڈو اعزازات کا اعلان کرے گی، رحمت عزیز چترالی نے پہلی بار کھوار زبان اور براهوئی زبان کو گوگل کیبورڈ اور جی بورڈ میں شامل کرکے ان معدومیت کا شکار زبانوں کو بچانے کے لیے اہم کردار ادا کیا جو کہ زبانوں کی تاریخ میں سنہرے حروف سے لکھا جائے گا
براہوئی کلیدی تختی کے متعلق
براہوئی کلیدی تختہ براہوئی زبان کا پہلا سافٹ ویر ہے جسے کھوار اکیڈمی چترال کے رحمت عزیز چترالی نے ایجاد کیا ہے اس کلیدی تختی میں ڈاکومینٹیشن کے زریعے کیبورڈ کے استعمال کے طریقہء کار کی وضاحت کی گئی ہے، اس کیبورڈ کے تین ورژن ہیں پہلا ورژن'' بیس ورژن'' کہلاتا ہے دوسرا ورژن ''شفٹ ورژن'' ہے اور تیسرا ورژن ''کنٹرول آلٹر ورژن'' کہلاتا ہے، رحمت عزیز چترالی نے یہ براہوئی کلیدی تختہ اور براہوئی سافٹ ویر کھوار اکیڈمی کے قیام کے وقت ۱۹۹۶ میں ایجاد کیا تھا لیکن اسے کسی اچھے کمپنی کی تلاش تھی اس سلسلے میں انہوں نے بڑی بڑی سافٹ ویر کمبنیز اور اداروں سے رابطہ کیا لیکن براہوئی زبان کے مخصوص حروف یونی کوڈز کو سپورٹ نہیں کرتے تھے اس لیے یہ کام التوا کا شکار رہا اس کے بعد رحمت عزیز چترالی نے براہوئی زبان کے مخصوص حروف کے لیے یونی کوڈز ایجاد کرنے کے ساتھ ساتھ ان حروف کے لیے اپنے ایجاد کردہ سافٹ ویر کا استعمال کرتے ہویے یونی کوڈ شدہ ان حروف کو کھوار اکیڈمی کے پلیٹ فارم سے یونی کوڈ کنسورشیم میں رجسٹر کروایا جوکہ آپ کی پاکستان کی معدوم ہونے والی زبان براہوئی کے لیے ایک بہت بڑے کارنامے اور احسان سے کم نہیں، رحمت عزیز چترالی نے براہوئی زبان کے اس سافٹ ویر کو مایکروسافٹ کی ممبر کمپنی ٹاول سافٹ اور کیمین کے ساتھ رجسٹر اور ریلیز کروایا اور اس براہوئی سافٹ ویر کو استفادہء عام کے لیے کھوار اکیڈمی نے ٹاول سافٹ اور کیمین کے تعاون و اشتراک سے ریلیز کردیا ہے امید ہے کہ یہ سافٹ ویر آپ کو پسند آیے گا۔۔۔۔۔
ہمارے متعلق
براہوئی سافٹ ویر، براہوئی ٹیکسٹ ایڈیٹر اور براہوئی کلیدی تختی ایجاد کرنے کا تاریخی کام چترال سے تعلق رکھنے والے لسانی ماہرجناب رحمت عزیز چترانی نے 1996 ء میں آغاز کیا۔ اور آج یہ سافٹ ویر براہوئی جیسی غیر تحریری زبان کو تحریری زبان میں تبدیل کردیا ہے اور رحمت عزیز نے براہوئی کو کمپیوٹر کی زبان بنا دیا ہے اور براہوئی بولنے والے لوگ اب فیس بک اور ٹویٹر میں بھی اس سافٹ ویر کے زریعے براہوئی لکھ رہے ہیں جو کہ براہوئی دان طبقے کے لیے یقینا بہت بڑی خوشی کی بات ہے-