Keyboard Support

Contact and Search

Keyman.com Homepage

Header bottom

Keyman.com

On this page

RAChitrali-Aer Keyboard Help

Introduction

This keyboard is designed for the Aer language spoken in the province of Sindh Pakistan, in its standard Perso-Arabic script, as used in Sindh Pakistan. It is based on phonetic keyboard for Aer Language developed by Pakistani linguist, author, researcher and Software Developer Mr.Rehmat Aziz Chitrali for use by SIL International, and later approved by Khowar Academy (a literary Association working on the language and culture documentation in Northern Pakistan) used in Windows 8.1 and above as Aer Keyboard

This is the first Aer language keyboard created by Rehmat Aziz Chitrali, Pakistani linguist, Software Developer and Researcher. This keyboard is for Aer Language based on the keyboard layout as developed by Mr. Rehmat Aziz Chitrali and approved by Khowar Academy of Pakistan as standard keyboard for Aer language.

The Aer Keyboard Project (AKP) was supervised and developed by Rehmat Aziz Chitrali, who heads the Khowar Academy Chitral Pakistan.

Khowar Academy Chitral was established in April 1996 specifically to promote the endangered languages of Chitral Pakistan. The Academy has worked extensively on Aer linguistics, standardization for computing, and modeling of script, speech and language. Research is being conducted in all aspects of Aer, including acoustic phonetics, phonology, morphology, syntax, grammar and semantics.

Font

The RAChitrali-Aer Keyman keyboard is designed to work with any extended Arabic script font.

Keyboard

This keyboard layout is designed by Rehmat Aziz Chitrali for the Aer language. It includes an on screen keyboard which can be viewed by clicking on the Keyman icon and selecting the On Screen Keyboard menu item.

Keyboard Layout

The keyboard layout is displayed below in Keyboard graphics.

Keyboard Layout

How to use the Aer Keyboard? Please read the following:-

ہمارے متعلق

آئر زبان

آئر زبان پاکستان کے صوبہ سندھ میں بولی جاتی ہے اس زبان میں صرف رحمت عزیز چترالی کا آئر قاعدہ، آئر حروف تہجی، آئر خوشخطی، آئر سافٹ ویر، آئر ٹیکسٹ ایڈیٹر اور آئر کلیدی تختہ منظر عام پہ آ چکے ہیں اور کھوار اکیڈمی نے بھی آئر کتابیں لکھنے کا سلسلہ شروع کیا ہے۔ آئر زبان کی اپنی مخصوص اصوات بھی ہیں جوکہ سندھی، دھتکی اور مارواڑی زبان کی اصوات سے مماثلت رکھتی ہیں اور یہ وہ مخصوص آوازیں ہیں جوکہ اردو اور دیگر پاکستانی زبانوں میں موجود نہیں۔ آئر زبان کی ان مخصوص آوازوں کے لیے سب سے پہلے پاکستان کے ضلع چترال سے تعلق رکھنے والے ماہر لسانیات اور کمپیوٹر ساینسدان جناب رحمت عزیز چترالی ۱۹۹۶ نے چند حروف ایجاد کیے اور کھوار اکیڈمی کے قیام کے بعد انہوں نے آئر کے ان حروف کے لیے یونی کوڈز ایجاد کیے ہیں اور ساتھ ہی ساتھ آئر سافٹ ویر اور آئر کلیدی تختہ بھی ایجاد کرنے کا سہرہ آپ ہی کے سر جاتا ہے اور آپ کے ایجاد کردہ یونی کوڈز اور کلیدی تختی کی مدد سے آئر زبان میں تحریر کا سلسلہ جاری ہے اور رحمت عزیز چترالی کا یہ کام آئر زبان کی تاریخ میں ایک سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے، پاکستانی زبانوں کے لیے بے لوث خدمات انجام دینے پر ہم(کیمین سافٹ ویر کمپنی اور ٹاول سافٹ) حکومت پاکستان سے رحمت عزیز چترالی کے لیے ''ایوارڈ برایے حسن کارکردگی'' کی سفارش کرتے ہیں امید ہے کہ حکومت پاکستان رحمت عزیز چترالی اور ان جیسے دیگر پاکستانی ماہرین لسانیات اور کمپیوٹر ساینسدانوں کے لیے ایوارڈو اعزازات کا اعلان کرے گی--- آئر کلیدی تختی کے متعلق آئر کلیدی تختہ آئر زبان کا پہلا سافٹ ویر ہے جسے کھوار اکیڈمی چترال کے رحمت عزیز چترالی نے ایجاد کیا ہے اس کلیدی تختی میں ڈاکومینٹیشن کے زریعے کیبورڈ کے استعمال کے طریقہء کار کی وضاحت کی گئی ہے، اس کیبورڈ کے تین ورژن ہیں پہلا ورژن'' بیس ورژن'' کہلاتا ہے دوسرا ورژن ''شفٹ ورژن'' ہے اور تیسرا ورژن ''کنٹرول آلٹر ورژن'' کہلاتا ہے، رحمت عزیز چترالی نے یہ آئر کلیدی تختہ اور آئر سافٹ ویر کھوار اکیڈمی کے قیام کے وقت ۱۹۹۶ میں ایجاد کیا تھا لیکن اسے کسی اچھے کمپنی کی تلاش تھی اس سلسلے میں انہوں نے بڑی بڑی سافٹ ویر کمبنیز اور اداروں سے رابطہ کیا لیکن آئر زبان کے مخصوص حروف یونی کوڈز کو سپورٹ نہیں کرتے تھے اس لیے یہ کام التوا کا شکار رہا اس کے بعد رحمت عزیز چترالی نے آئر زبان کے مخصوص حروف کے لیے یونی کوڈز ایجاد کرنے کے ساتھ ساتھ ان حروف کے لیے اپنے ایجاد کردہ سافٹ ویر کا استعمال کرتے ہویے یونی کوڈ شدہ ان حروف کو کھوار اکیڈمی کے پلیٹ فارم سے یونی کوڈ کنسورشیم میں رجسٹر کروایا جوکہ آپ کی سندھ کی معدوم ہونے والی زبان آئر کے لیے ایک بہت بڑے کارنامے اور احسان سے کم نہیں، رحمت عزیز چترالی نے آئر زبان کے اس سافٹ ویر کو مایکروسافٹ کی ممبر کمپنی ٹاول سافٹ اور کیمین کے ساتھ رجسٹر اور ریلیز کروایا اور اس آئر سافٹ ویر کو استفادہء عام کے لیے کھوار اکیڈمی نے ٹاول سافٹ اور کیمین کے تعاون و اشتراک سے ریلیز کردیا ہے امید ہے کہ یہ سافٹ ویر آپ کو پسند آیے گا۔۔۔۔۔ ہمارے متعلق آئر سافٹ ویر، آئر ٹیکسٹ ایڈیٹر اور آئر کلیدی تختی ایجاد کرنے کا تاریخی کام چترال سے تعلق رکھنے والے لسانی ماہرجناب رحمت عزیز چترانی نے 1996 ء میں آغاز کیا۔ اور آج یہ سافٹ ویر آئر جیسی غیر تحریری زبان کو تحریری زبان میں تبدیل کردیا ہے اور رحمت عزیز نے آئر کو کمپیوٹر کی زبان بنا دیا ہے اور آئر بولنے والے لوگ اب فیس بک اور ٹویٹر میں بھی اس سافٹ ویر کے زریعے آئر لکھ رہے ہیں جو کہ آئر دان طبقے کے لیے یقینا بہت بڑی خوشی کی بات ہے-

Links

All Documentation Versions

Download this keyboard